پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 290 ڈیرہ غازی خان-4سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کےامیدوار سردار اویس احمد خان 43 ہزار 277ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 290 ڈیرہ غازی خان-4سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کےامیدوار سردار اویس احمد خان 43 ہزار 277ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

ریٹرننگ آفیسر /الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار سردار محی الدین خان کھوسہ 41 ہزار892ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ووٹ ڈالے جانے کی شرح 53.92فیصد رہی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More