حلقہ پی پی 292 راجن پور 1 سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار سردار شیر افگن گورچانی 38 ہزار 596 ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 292 راجن پور 1 سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار سردار شیر افگن گورچانی 38 ہزار 596 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

ریٹرننگ افسر /الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار احمد نواز 24 ہزار 342 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔اس حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 45.97 فیصد رہا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More