حلقہ پی پی۔280 لیہ ٹو سے آزاد امیدوار شہاب الدین خان 39 ہزار57 ووٹ لے کر کامیاب قرار

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی۔280 لیہ ٹو سے آزاد امیدوار شہاب الدین خان 39 ہزار57 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

ریٹرننگ افسر/ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک عبدالشکور ساوگ 26 ہزار942 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ مجموعی طور پرڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 58.94 فیصد رہا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More