پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 276 کوٹ ادو ۔1 سے آزاد امیدوار رانا اورنگزیب 47ہزار164 ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 276 کوٹ ادو ۔1 سے آزاد امیدوار رانا اورنگزیب 47ہزار164 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

ریٹرننگ آفیسر /الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار امجد پرویز 37 ہزار710 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے ۔ اس حلقے میں ووٹ ڈالے جانے کی شرح 58.95فیصد رہی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More