پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 277 کوٹ ادو ۔2 سے آزاد امیدوار نادیہ کھر 55ہزار147 ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 277 کوٹ ادو ۔2 سے آزاد امیدوار نادیہ کھر 55ہزار147 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں ۔

ریٹرننگ آفیسر /الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار محمد ذیشان گورمانی 46 ہزار260 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے ۔ اس حلقے میں ووٹ ڈالے جانے کی شرح 51.59فیصد رہی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More