حلقہ پی پی۔279 لیہ 1 سے آزاد امیدوار محمد اطہر مقبول 54 ہزار423 ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی۔279 لیہ 1 سے آزاد امیدوار محمد اطہر مقبول 54 ہزار423 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

الیکشن کمیشن /ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری کردہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے امیدوار ملک احمد علی لکھ 51 ہزار478 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ مجموعی طور پرڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 57.65 فیصد رہا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More