حلقہ پی پی ۔ 273 مظفر گڑھ ۔6سے آزاد امیدوار محمد دائود خان 54ہزار664 ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 273 مظفر گڑھ ۔6سے آزاد امیدوار محمد دائود خان 54ہزار664 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

ریٹرننگ آفیسر / الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اللہ وسایا عرف جنوح خان 38ہزار387 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ووٹ ڈالے جانے کی شرح 56.02فیصد رہی۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More