پی پی۔278 کوٹ ادو تھری سے آزاد امیدوار احسن علی کامیاب قرار

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی۔278 کوٹ ادو تھری سے آزاد امیدوار محمد احسن علی 60 ہزار500 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

الیکشن کمیشن / ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری کردہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے امیدوار احمد یار53 ہزار83 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ مجموعی طور پر ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب54.08 فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More