پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 269 مظفرگڑھ ۔ٹو سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوار میاں علمدار عباس قریشی 34 ہزار588 ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 269 مظفر گڑھ ۔ٹو سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار میاں علمدار عباس قریشی 34 ہزار588 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن / ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار محمد اقبال خان 33 ہزار82 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ووٹ ڈالے جانے کی شرح 61.97فیصد رہی۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More