پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 263 رحیم یار خان سے آزاد امیدوار محمد نعیم 60 ہزار401 ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 263 رحیم یار خان سے آزاد امیدوار محمد نعیم 60 ہزار401 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا محمود الحسن 46 ہزار220 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ووٹ ڈالے جانے کی شرح 52.91فیصد رہی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More