قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔ 259 کیچ سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار ملک شاہ 40 ہزار778 ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔ 259 کیچ سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار ملک شاہ 40 ہزار778 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق نیشنل پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر عبدالمالک 22 ہزار298 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 38.19 فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More