قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔ 261 سوراب ، قلات ، مستونگ سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار محمد اختر میینگل 27 ہزار331 ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔ 261 سوراب ، قلات ، مستونگ سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار محمد اختر میینگل 27 ہزار331 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوار ثنا اللہ زہری 24 ہزار40 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ووٹ ڈالے جانے کی شرح 36.78فیصد رہی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More