پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 259 رحیم یار خان سے آزاد امیدوار فیصل جمیل 53ہزار18 ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 259 رحیم یار خان سے آزاد امیدوار فیصل جمیل 53ہزار18 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار میاں شفیع محمد 20 ہزار824 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ووٹ ڈالے جانے کی شرح 47.93فیصد رہی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More