پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔254 بہاولپور X سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد طارق خان 55 ہزار 467 ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔254 بہاولپور X سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا محمد طارق خان 55 ہزار 467 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان/ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ملک احمد عثمان نواز 23 ہزار 724 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More