قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔170 رحیم یار خان II سے آزاد امیدوار میاں غوث محمد ایک لاکھ 13 ہزار 684 ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔170 رحیم یار خان II سے آزاد امیدوار میاں غوث محمد ایک لاکھ 13 ہزار 684 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شیخ فیاض الدین 78 ہزار 615 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔یہاں پر ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 49.21 فیصد رہی ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More