قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔190 جیکب آباد سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار اعجاز حسین جاکھرانی ایک لاکھ 26 ہزار 302 ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔190 جیکب آباد سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار اعجاز حسین جاکھرانی ایک لاکھ 26 ہزار 302 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوارمحمد میاں سومرو 60 ہزار 88 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے ۔یہاں پر ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 42.68 فیصد رہی ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More