قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔81 گوجرانوالہ Vسے آزاد امیدوار چوہدری بلال اعجاز ایک لاکھ 17 ہزار 717 ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔81 گوجرانوالہ Vسے آزاد امیدوار چوہدری بلال اعجاز ایک لاکھ 17 ہزار 717 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اظہر قیوم ناہر ہ ایک لاکھ 9 ہزار 926 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More