قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔100 فیصل آباد VI سے آزاد امیدوار نثار احمد ایک لاکھ 31 ہزار 941 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔100 فیصل آباد VI سے آزاد امیدوار نثار احمد ایک لاکھ 31 ہزار 941 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا ثناء اللہ خان ایک لاکھ 12 ہزار 639 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 55.25فیصد رہی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More