قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔80 گوجرانوالہ IV سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شاہد عثمان 98 ہزار 160 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔80 گوجرانوالہ IV سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شاہد عثمان 98 ہزار 160 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار لالہ اسد اللہ 95 ہزار 7 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 39.85 فیصد رہی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More