قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔29 پشاور II سے آزاد امیدوار ارباب عامر ایوب 68 ہزار 792 ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔29 پشاور II سے آزاد امیدوار ارباب عامر ایوب 68 ہزار 792 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ثاقب اللہ خان 18 ہزار 888 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔یہاں پر ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 39.72فیصد رہی ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More