قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔52 راولپنڈی I سے پیپلز پارٹی کے امیدوار راجہ پرویز اشرف ایک لاکھ 12 ہزار 265 ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔52 راولپنڈی I سے سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار راجہ پرویز اشرف ایک لاکھ 12 ہزار 265 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار طارق عزیز بھٹی 91 ہزار 547 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔یہاں پر ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 50.48 فیصد رہی ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More