قومی اسمبلی کے حلقہ این اے219 حیدر آباد IIسے متحدہ قومی موومنٹ کے عبدالعلیم خان 55ہزار 50ووٹ لے کرکامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے219 حیدر آباد IIسے متحدہ قومی موومنٹ کے عبدالعلیم خان 55ہزار 50ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار مستنصرباللہ38ہزار315 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 34.91فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More