قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 42جنوبی وزیرستان /اپر/کم جنوبی وزیرستان لوئرسے آزاد امیدوار زبیر خان 20ہزار 22ووٹ لے کرکامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 42جنوبی وزیرستان /اپر/کم جنوبی وزیرستان لوئرسے آزاد امیدوار زبیر خان20ہزار 22ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد علی 16ہزار 194ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب16.33 فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More