قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 86سرگودھا Vسے آزاد امیدوار محمد مقداد علی خان ایک لاکھ 5ہزار 868ووٹ لے کرکامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 86سرگودھا Vسے آزاد امیدوار محمد مقداد علی خان ایک لاکھ 5ہزار 868ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سید جاوید حسنین 94ہزار 479ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب فیصد50.83 رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More