قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔175 مظفرگڑھ I سے آزاد امیدوار جمشید احمد ایک لاکھ 13 ہزار 253 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔175 مظفرگڑھ I سے آزاد امیدوار جمشید احمد ایک لاکھ 13 ہزار 253 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے مہر ارشاد احمد خان 71 ہزار 997 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More