حلقہ این اے 163 بہاولنگر IVسے پاکستان مسلم لیگ (ضیا)کے امیدوار اعجاز الحق 84 ہزار 312 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 163 بہاولنگر IVسے پاکستان مسلم لیگ (ضیاء ) کے امیدوار محمد اعجاز الحق 84 ہزار 312 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نور الحسن تنویر 72 ہزار 145 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More