حلقہ این اے132قصو رII سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد شہباز شریف ایک لاکھ 37 ہزار 231 ووٹ لے کرکامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132قصورII سے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد شہباز شریف ایک لاکھ 37 ہزار 231 ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سردار محمد حسین ڈوگر ایک لاکھ 11ہزار 116ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب57.75 فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More