حلقہ این اے127لاہورXI سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عطاء اللہ تارڑ 98ہزار210ووٹ لے کرکامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے127لاہورXI سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عطاء اللہ تارڑ 98ہزار210ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ملک ظہیر عباس82ہزار 230 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے، اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب41.67 فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More