بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے یورپین یونین میں ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ایس اے این ٹی ای کلیر ہیری کی ملاقات

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

برسلز ۔9فروری (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے یورپین یونین میں ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ایس اے این ٹی ای کلیر ہیری نے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

بیلجئیم میں پاکستانی سفارتخانےکے ٹویٹ کےمطابق اس ملاقات کے دوران غذائی تحفظ ، ریگولیٹری ،پودوں اور جانوروں کی صحت کے شعبے میں تعاون سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا ۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More