قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 راولپنڈی 6سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار دانیال چوہدری کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 راولپنڈی 6 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار دانیا ل چوہدری 83 ہزار 331 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سیمابیہ طاہر 56ہزار 789 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں ۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب42.20 فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More