قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 235 کراچی شرقی ون سے ایم کیو ایم کے محمد اقبال خان کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 235 کراچی شرقی ون سے ایم کیو ایم کے امیدوار محمد اقبال خان 20ہزار 185 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سیف الرحمان 14ہزار 167 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 39فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More