قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-209 سانگھڑ Iسے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی امیدوار شازیہ جنت مری ایک لاکھ 56 ہزار 2 ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-209 سانگھڑ Iسے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی امیدوار شازیہ جنت مری ایک لاکھ 56 ہزار 2 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار محمد خان جونیجو ایک لاکھ 39 ہزار 604 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 52.06 فیصد رہا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More