قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔164 بہاولپور I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میاں ریاض حسین پیرزادہ کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔164 بہاولپور I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میاں ریاض حسین پیرزادہ ایک لاکھ 23 ہزار 360 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ملک اعجاز احمد گڈن ایک لاکھ 17 ہزار 140 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More