قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔165 بہاولپور II سے پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار چوہدری طارق بشیر چیمہ ایک لاکھ 16 ہزار 554 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔165 بہاولپور II سے پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار چوہدری طارق بشیر چیمہ ایک لاکھ 16 ہزار 554 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سعود مجید ایک لاکھ 5 ہزار 313 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More