قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔151 ملتان IV سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار سید علی موسیٰ گیلانی 79 ہزار 80 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔151 ملتان IV سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار سید علی موسیٰ گیلانی 79 ہزار 80 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار مہر بانو قریشی 71 ہزار 649 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More