قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔148 ملتان Iسے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار سید یوسف رضا گیلانی 67 ہزار 326 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔148 ملتان Iسے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار سید یوسف رضا گیلانی 67 ہزار 326 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار تیمور الطاف ملک 67 ہزار 33 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More