قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔155 لودھراں II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار خان محمد صدیق خان بلوچ ایک لاکھ 17 ہزار 671 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔155 لودھراں II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار خان محمد صدیق خان بلوچ ایک لاکھ 17 ہزار 671 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار جہانگیر خان ترین 71 ہزار 128 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More