قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔158 وہاڑی III سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم تہمینہ دولتانہ ایک لاکھ 11 ہزار 196 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔158 وہاڑی III سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم تہمینہ دولتانہ ایک لاکھ 11 ہزار 196 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امید وار طاہر اقبال ایک لاکھ 3 ہزار 52 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More