قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 قمبر ،شہداد کوٹ ون سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 قمبر ، شہداد کوٹ ون سے پا کستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 85ہزار 370 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علما ء اسلام پاکستان کے امیدوار ناصر محمود 34ہزار 499 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 34.89 فیصد رہا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More