قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 82 سرگودھا ون سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار مختار احمد ملک کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 82 سرگودھا ون سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار مختار احمد ملک ایک لاکھ 8 ہزار 714 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوارندیم افضل گوندل60 ہزار 472ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 52.09 فیصد رہا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More