قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124 لاہور VIII سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا مبشر اقبال کامیاب قرار

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124لاہورVIII سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا مبشر اقبال 55ہزار 387 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار 43ہزار 594 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناس41.76 فیصد رہا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More