قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔244 کراچی غربی Iسے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار محمد فاروق ستار 20 ہزار 48 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔244 کراچی غربی Iسے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار محمد فاروق ستار 20 ہزار 48 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار آفتاب جہانگیر 14 ہزار 73 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More