حلقہ این اے 248 کراچی وسطی IIسے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے خالد مقبول صدیقی ایک لاکھ 3 ہزار 82 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 248 کراچی وسطی IIسے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار خالد مقبول صدیقی ایک لاکھ 3 ہزار 82 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ارسلان خالد 86 ہزار 342 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More