قومی اسمبلی کے حلقہ این اے136 اوکاڑہ II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ریاض الحق ایک لاکھ27ہزار764ووٹ لے کر کامیاب قرار

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے136 اوکاڑہ II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ریاض الحق ایک لاکھ27ہزار764ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار راؤ حسن سکندر 80 ہزار69ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب52.12فیصد رہا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More