حلقہ این اے218حیدر آباد -1 سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار سید حسین طارق 1لاکھ8ہزار597ووٹ لے کر کامیاب قرار

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے218حیدر آباد-1 سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار سید حسین طارق 1لاکھ8ہزار597ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوارمحمد رضوان 7ہزار 942ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں ۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناس40.84فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More