قومی اسمبلی کے حلقہ این اے180کوٹ ادو -2سےآزاد امیدوار فیاض حسین 96ہزار220ووٹ لے کر کامیاب قرار

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے180کوٹ ادو -2سےآزاد امیدوار فیاض حسین 96ہزار220ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوار رضا ربانی کھر 49ہزار461ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب51.09فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More