حلقہ این اے۔179کوٹ ادو ۔1سےآزاد امیدوار شبیر علی قریشی 78ہزار97ووٹ لے کر کامیاب قرار

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔179کوٹ ادو ۔1سےآزاد امیدوار شبیر علی قریشی 78ہزار97ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک غلام قاسم ہنجرا 62ہزار21ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں ۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب42.19فیصد رہا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More