قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔187راجن پور ۔ون سےپاکستان مسلم لیگ (ن) کے عمار احمدخان لغاری 78ہزار539ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔187راجن پور ۔ون سےپاکستان مسلم لیگ (ن) کے عمار احمدخان لغاری 78ہزار539ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد عاطف علی دریشک 67 ہزار284ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب49.19فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More