قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔200سکھر ۔1سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے نعمان اسلام شیخ 97ہزار 88ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔200سکھر ۔1سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے نعمان اسلام شیخ 97ہزار 88ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹکس الائنس کے دیدار علی 41ہزار 911ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب39.31فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More