قومی اسمبلی کے حلقہ این اے192 کشمور شکار پور سےپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار میر شبیر علی بجارانی ایک لاکھ 25ہزار197ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے192 کشمور شکار پور سےپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار میر شبیر علی بجارانی ایک لاکھ 25ہزار197ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق جے یو آئی پاکستان کے امیدوار محمد ابراہیم جتوئی 76 ہزار864ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب55.21فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More